مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ لَا تَكُونُ صَلَاةٌ وَاحِدَةٌ لِشَتَّى · حديث 2262
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ نَامَ عَنِ الظُّهْرِ حَتَّى كَانَتِ الْعَصْرُ، وَهُوَ إِمَامُ قَوْمٍ، ثُمَّ صَلَّى بِهِمُ، وَهُوَ يَقُولُهَا الظُّهْرَ وَهُمُ الْعَصْرَ قَالَ: «يُجْزِئُهُ مِنْ صَلَاتِهِ وَيَعْتَمِدُ، وَيُعِيدُونَ الْعَصْرَ»
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں:ایک شخص ظہر کی نماز کے وقت سویا رہ جائے یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا وہ اپنی قوم کا امام ہے پھر وہ اُن لوگوں کو نماز پڑھاتا ہے اور وہ ظہر کی نماز کی نیت کرتا ہے جبکہ لوگ عصر کی نماز کی نیت کرتے ہیں تو ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: اُس امام کی نماز درست ہو گی اور وہ لوگ عصر کی نماز دوبارہ ادا کریں گے ۔
إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ نَامَ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter There is no one prayer of various · Hadith 2262
