مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامِ يَقْرَأُ غَيْرَ الْقُرْآنِ · حديث 3853
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: إِنْسَانٌ يُؤْتَى فِي رَبْعِهِ فَيَؤُمُّ الْقَوْمَ، فَإِذَا هُوَ يَقْرَأُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ، وَيَسْجَعُ مَعَ ذَلِكَ قَالَ: «فَلَا يَؤُمَّكَ فَلَا تُصَلِّ مَعَهُمْ، وَإِنْ كَانَ يَخْلِطُ مِنَ الْقُرْآنِ مِنْ هَهُنَا وَهَهُنَا فَصَلِّ بِصَلَاتِهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص کے ہاں اُس کے گھر کوئی آتا ہے وہ لوگوں کی امامت کرتا ہے اور وہ کچھ قرآن پرھتا ہے اور اُس کے ساتھ بنا سنوار کر کچھ اور پرھ دیتا ہے ۔ تو عطا ء نے کہا: وہ تمہاری امامت نہ کرے اور تم اُس کی اقتدا میں نماز ادا نہ کرو لیکن اگر وہ قرآن کو مختلف جگہ سے پڑھ دیتا ہے تو پھر تم اُس کی نماز کی اقتدا کر لو ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3853
