مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُدْعَى إِلَى طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ · حديث 7482
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةُ، قَالَا: " إِذَا دُعِيَ إِنْسَانٌ إِلَى طَعَامٍ، وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمُ "
زہری اور قتادہ فرماتے ہیں: جب کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے اور اُس نے نفلی روزہ رکھا ہوا ہو تو اسے کہہ دینا چاہیے کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے ۔
إِذَا دُعِيَ إِنْسَانٌ إِلَى طَعَامٍ، وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمُ ← الزُّهْرِيِّ وَقَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › A man’s gate is called to food while he is fasting · Hadith 7482
