مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ لِلصَّبِيِّ أَنْ يُعَلَّمَ إِذَا تَكَلَّمَ · حديث 7976
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُعَلِّمُ الْغُلَامَ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ إِذَا أَفْصَحَ سَبْعَ مَرَّاتٍ: {الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ} [الإسراء: 111] إِلَى آخِرِ السُّورَةِ "
ابن عیینہ نے عبدالکریم ابو اُمیہ کا بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ بنو ہاشم سے تعلق رکھنے والے بچوں کو سات مرتبہ ان کلمات کلی تعلیم دیتے تھے : ہر طرح کی حمد اُس اللہ کے لیے مخصوص ہے جس کی اولا د نہیں ہے اور اُس کی بادشاہی میں اُس کا کوئی شریک نہیں ہے ۔ یہ سورت کے آخر تک ہے ۔
عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Aqeeqah Book › Chapter What is Desired for a Boy to Teach When He Speaks · Hadith 7976
