مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ · حديث 3980
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ قَالَ: «رَأَيْتُ اللُّبَابُ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلُّونَهُمَا»
ابان نے حضرت انس کے بارے میں یہ نقل کی ہے کہ اُن سے مغرب سے پہلے دو رکعات ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے جواب دیا: میں نے نبی اکرم ﷺ کے اصحاب میں سے خالص ترین لوگوں کو یہ دو رکعات ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔
«رَأَيْتُ اللُّبَابُ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ يُصَلُّونَهُمَا» ← رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ ← أَنَسٍ أَنَّهُ سُئِلَ ← أَبَانُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the two rak'ahs before the west · Hadith 3980
