مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْجُعَلِ وَأَشْبَاهِهِ · حديث 295
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْجُعَلُ يَمُوتُ فِي الْعَسَلِ، أَوِ السَّمْنِ، أَوِ الْوَدَكِ، أَوِ الْمَاءِ قَالَ: «إِنَّمَا هُوَ فُوفَةٌ لَيْسَ لَهُ لَحْمٌ وَلَا دَمٌ، إِنْ وَقَعَ فِي جَامِدٍ أَوْ غَيْرِ جَامِدٍ فَمَاتَ فَلَا يُلْقَى مِنْهُ شَيْءٌ، وَلَا تُهْرِقْهُ وَكُلْهُ» قَالَ: قُلْتُ لَهُ: مَا الْجُعَلُ؟ قَالَ: «الدَّابَّةُ السُّودُ الَّذِي يَجْعَلُ الْخُرْءَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ئ سے دریافت کیا:ایسا کیڑا جو شہد گھی یا تیل میں گر کر مر جاتا ہے تو اُنہوں نے فرمایا: یہ ایک ایسا جاندار ہے جس میں خون نہیں ہوتا اگر یہ گمی ہوئے یا گیر جمی ہوئے میں گر جائے اور مر جائے تو اُس چیز کو پھینکا نہیں جائے گا اور اُسے بہایا بھی نہیں جائے گا تم اُسے کھا لو ۔ مین نے اُن سے دریافت کیا: جعل کیا چیز ہے ؟ اُنہوں نے فرمایا : یہ سیاہ رنگ کا ایک جانور ہے جو بیٹ کرتا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of the scarf and the like · Hadith 295
