مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْخَلِيطَيْنِ · حديث 6838
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا كَانَ الْخَلِيطَانِ يُعْمِلَانِ أَمْوَالَهُمَا فَلَا تُجْمَعُ أَمْوَالُهُمَا فِي الصَّدَقَاتِ» فَأَخْبَرْتُ عَطَاءً بِقَوْلِ طَاوُسٍ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: «مَا أَرَاهُ إِلَا حَقًّا»
عمرو بن دینار طاؤس کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں: جب دو حصہ دار اپنے جانوروں کی دیکھ بھال کرتے ہوں تو زکوٰۃ میں اُن دونوں کے مال کو اکٹھا نہیں کیا جائے گا ۔ عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء کو طاؤ س کے اس قول کے بارے میں بتایا تو اُنہوں نے فرمایا: میں اسے درست سمجھتا ہوں ۔
ما أراه إلا حقا ← عطاء بقول طاوس في ذلك ← «إِذَا كَانَ الْخَلِيطَانِ يُعْمِلَانِ أَمْوَالَهُمَا فَلَا تُجْمَعُ أَمْوَالُهُمَا فِي الصَّدَقَاتِ» ← طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › The door of the two · Hadith 6838
