مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامَةِ، وَمَا كَانَ فِيهَا · حديث 1874
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «مَا أُحِبُّ أَنْ أَؤُمَّ أَحَدًا أَبَدًا إِلَّا أَهْلَ بَيْتِي مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ إِنْ نَقَصَ مِنَ الصَّلَاةِ فَإِنَّ عَلَيْهِ، إِثْمَ مَا نَقَصَ مِنْ صَلَاتِهِ، وَصَلَاتِهِمْ، وَأَشْيَاءُ يَحِقُّ عَلَى الْإِمَامِ، وَرَآهُ يَخْشَى أَنْ لَا يُؤَدِّيَهَا»
عطاء فرماتے ہیں: مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ کبھی بھی کسی کی مامت کروں البتہ اپنے گھر والوں کی کر سکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے امام کی نماز میں جو کمی ہو گی تو اس کی نماز کی کمی اور اُن لوگوں کی نماز کی کمی کا ذمہ دار امام ہو گا اور کچھ چیزیں ایسی ہیں جو امام پر لازم ہیں۔ عطا ء کو اپنے بارے میں یہ اندیشہ تھا وہ اُن حقوق کوادا نہیں کر سکتے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Gate of the Imamate, and what was in it · Hadith 1874
