مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَضْلِ الصِّيَامِ · حديث 7891
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ، فَإِنَّ الصِّيَامَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، وَلَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ»
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے یہ ارشاد فرمایا ہے : انسان کا ہر عمل اُس کے لیے ہوتا ہے البتہ روزہ کا معاملہ مختلف ہے روزہ میرے لیے ہے اور اس میں اس کی اجزا دوں گا روزہ دار شخص کے منہ کی بارگاہ میں مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہوتی ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7891
