مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَيْفَ تَمْسَحُ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا · حديث 50
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ، كَيْفَ تَمْسَحُ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا؟ قَالَ: «تَسْلَخُ خِمَارَهَا، ثُمَّ تَمْسَحُ رَأْسَهَا»
عبدلالکریم جزری بیان کرتے ہیں : میں نے سعید بن مسیب سے دریافت کیا : عورت اپنے سر پر مسح کیسے کرے گی ؟ اُنہوں نے فرمایا : وہ اپنی اوڑھنی کو پیچھے کرو گی اور پھر اپنے سر پر مسح کر لے گی ۔
«تَسْلَخُ خِمَارَهَا، ثُمَّ تَمْسَحُ رَأْسَهَا» ← سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ، كَيْفَ تَمْسَحُ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا؟ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter How can a woman wipe her head · Hadith 50
