مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمْ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ · حديث 788
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ فَقَالَتْ: سَلِ ابْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلْنَا عَلِيًّا فَقَالَ: «لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثٌ، وَلِلْمُقِيمِ لَيْلَةٌ»
شریح بن حانی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ صدیقہ سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: حضرت علی بن ابی طالب سے اس بارے میں دریافت کرو کیونکہ وہ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں ۔ ہم نے حضرت علی سے سوال کیا تو اُنہوں نے فرمایا : مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ہے ۔
«لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثٌ، وَلِلْمُقِيمِ لَيْلَةٌ» ← سَلِ ابْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ فَسَأَلْنَا عَلِيًّا ← الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of how much he wipes on his socks · Hadith 788
