مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْعِلْكِ لِلصَّائِمِ · حديث 7498
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَمْضُغُ الصَّائِمُ عِلْكًا؟ قَالَ: «لَا» قُلْتُ: إِنَّهُ يَنْفُثُ رِيقَ الْعِلْكِ، وَلَا يَزْدَرِدُهُ، وَلَا يَمُصُّهُ قَالَ: " فَإِنْ لَمْ يَزْدَرِدْ رِيقَهُ فَإِنَّهُ مَرْوَاةٌ لَهُ، فَإِنِ ازْدَرَدَ رِيقَهُ، وَهُوَ يَقُولُ: «إِنَّهُ يُنْهَى عَنْ ذَلِكَ فَقَدْ أَفْطَرَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا روزہ دار شخص کوئی چیز چبا سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے کہا: اگر وہ چبا کر نکلنے والے جھاگ کو نگلتا نہیں ہے اور اُس ے چوستا نہیں ہے تو عطا ء نے جواب دیا: وہ اُس کے لعاب کو نگلتا نہیں ہے تو پھر یہ اُس کے لیے کڑوا ہو گا ۔ عطا ء یہ فرماتے ہیں: اگر وہ اسے نگل لیتا ہے جبکہ اس کو اس سے منع بھی کیا گیا ہو تو ایسے شخص کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔
ذَلِكَ فَقَدْ أَفْطَرَ» ← «إِنَّهُ يُنْهَى ← فَإِنْ لَمْ يَزْدَرِدْ رِيقَهُ فَإِنَّهُ مَرْوَاةٌ لَهُ، فَإِنِ ازْدَرَدَ رِيقَهُ، وَهُوَ ← «لَا» قُلْتُ: إِنَّهُ يَنْفُثُ رِيقَ الْعِلْكِ، وَلَا يَزْدَرِدُهُ، وَلَا يَمُصُّهُ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَمْضُغُ الصَّائِمُ عِلْكًا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of chewing gum for one who is fasting · Hadith 7498
