مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَؤُمُّ الرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةَ · حديث 3877
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ جَدَّتِهِ مُلَيْكَةَ، يَعْنِي جَدَّةَ إِسْحَاقَ: أَنَّهَا دَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَتْهُ، فَأَكَلَ، ثُمَّ قَالَ: «قُومُوا فَلْنُصَلِّ لَكُمْ» قَالَ: فَقُمْتُ إِلَى حَصِيرٍ لَنَا قَدِ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا لُبِسَ، فَنَضَحْتُهُ بِمَاءٍ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَفَفْتُ أَنَا وَالْيَتِيمُ وَرَاءَهُ، وَالْعَجُوزُ مِنْ وَرَائِنَا، فَصَلَّى لَنَا رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: سیدہ ملیکہ نے نبی اکرمﷺ کی دعوت کی جو کھانہ اُنہوں نے نبی اکرمﷺ کے لیے تیار کیا تھا نبی اکرمﷺ نے کھانہ کھا لیا تو ارشاد فرمایا: تم لوگ اُٹھو تاکہ ہم تمہیں نماز پڑھائیں ۔ حضرت انس بیان کرتے ہیں: میں اپنی چٹائی کے پا س گیا جو زیادہ استعمات کی وجہ سے سیاہ ہو چکی تھی میں نے اُس پر پانی چھڑکا پھر نبی اکرمﷺ نے ہمیں دو رکعات پڑھائیں پھر آپ نے نماز ختم کر دی۔
«قُومُوا فَلْنُصَلِّ لَكُمْ» ← جَدَّتِهِ مُلَيْكَةَ، يَعْنِي جَدَّةَ إِسْحَاقَ: أَنَّهَا دَعَتِ النَّبِيَّ لِطَعَامٍ صَنَعَتْهُ، فَأَكَلَ، ثُمَّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3877
