مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَمُوتُ بِأَرْضٍ فَلَاةٍ · حديث 6127
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَمُوتُ بِأَرْضٍ فَلَاةٍ قَالَ: «يُيَمَّمُ وَيُمْسَحُ وَجْهُهُ بِالصَّعِيدِ»، قَالَهُ مَعْمَرٌ، قَالَهُ حَمَّادٌ
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے حماد سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو کسی بے آب و گیاہ جگہ پر انتقال کر جاتا ہے ۔ اُنہوں نے جواب دیا: اُسے تیمم کروایا جائے گا اور اُس کے چہرے پر مٹی والا ہاتھ پھر دیا جائے گا ۔ معمر نے یہ بات بیان کی ہے اور حماد نے بھی یہی بات بیان کی ہے۔
«يُيَمَّمُ وَيُمْسَحُ وَجْهُهُ بِالصَّعِيدِ»، قَالَهُ مَعْمَرٌ، قَالَهُ حَمَّادٌ ← الرَّجُلِ يَمُوتُ بِأَرْضٍ فَلَاةٍ ← سَأَلْتُ حَمَّادًا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › A man’s gate shall die by a land of fugitive · Hadith 6127
