مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ إِذَا رَأَيْتَ الْجِنَازَةَ · حديث 6661
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ قَالَ: «رُوحِي فَإِنَّا غَادُونَ، أَوِ اغْدِي فَإِنَّا رَائِحُونَ، مَوْعِظَةٌ بَلِيغَةٌ، وَغَفْلَةٌ سَرِيعَةٌ، يَذْهَبُ الْأَوَّلُ وَيَبْقَى الْآخِرُ لَا عَقْلَ لَهُ»
حضرت ابو ہریرہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : جب اُن کے پاس سے جنازہ گزرتا تھا تو وہ یہ کہتے تھے: تم صبح جا رہے ہو تو ہم بھی شام کو آجائیں گے اور اگر تم شام کو جا رہے ہو تو ہم بھی صبح کو آجائیں گے یہ ایک بلیغ نصیحت ہے اور غفلت بہت زیادہ ہے پہلے لوگ رخصت ہو گئے اور بعد والے باقی رہ گئے جن کو کوئی عقل نہیں ہے۔
غَادُونَ، أَوِ اغْدِي ← رُوحِي ← أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ ← بلغني ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6661
