مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي وَمَعَهُ الْوَرَقُ وَالغَزْلُ · حديث 1524
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي وَفِي حُجْزَتِي غَزْلٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِنَّمَا هِيَ مِثْلُ ثَوْبِكَ»، قُلْتُ: فَسِوَاهُ، فَعُودٌ فَصُحُفٌ فِيهَا كُتُبُ حَقٍّ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَأَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَضَعَهُ فِي الْأَرْضِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا میں ایسی حالت میں نماز ادا کر سکتا ہوں جبکہ میرے ڈبہ ہوں اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! یہ تمہارے کپڑے کی مانند ہے ۔ میں نے کہا : اس کے علاوہ ہو ایسی لکڑیاں صحیفے جن میں حق والی تحریریں ہوں تو اُنہوں نے فرمایا : جی ہاں! تاہم مجھے یہ بات پسند ہے آدمی اُسے اُتار کر زمین پر رکھ دے ۔
«نَعَمْ، وَأَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَضَعَهُ فِي الْأَرْضِ» ← «حَقٌّ» ← «نَعَمْ، إِنَّمَا هِيَ مِثْلُ ثَوْبِكَ»، قُلْتُ: فَسِوَاهُ، فَعُودٌ فَصُحُفٌ فِيهَا ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي وَفِي حُجْزَتِي غَزْلٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1524
