مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْحَدِيدُ بِالنُّحَاسِ · حديث 14207
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كُلُّ شَيْءٍ يُوزَنُ فَهُوَ مَجْرِيٌّ، مَجْرَى الذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ، وَكُلُّ شَيْءٍ يُكَالُ فَهُوَ يَجْرِي مَجْرَى الْبُرِّ، وَالشَّعِيرِ»
14207 - معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے : ہر وہ چیز جس کا وزن کیا جات اہو اس کا حکم سونے اور چاندی کی مانند ہو گا اور ہر وہ چیز جسے ماپا جاتا ہو تو اس کا حکم گندم اور جو کی مانند ہو گا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: iron with brass · Hadith 14207
