مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ إِذَا شَهِدَتِ الْجُمُعَةَ · حديث 5273
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ بَنِي فَزَارَةَ، عَنِ امْرَأَةٍ، مِنْهُمْ قَالَتْ: جَاءَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «إِذَا صَلَّيْتُنَّ مَعَ الْإِمَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَصَلِّينَ رَكْعَتَيْنِ، وَإِذَا صَلَّيْتُنَّ فِي بُيُوتِكُنَّ فَصَلِّينَ أَرْبَعًا» قَالَ سُفْيَانُ: وَالْعَبْدُ بِتِلْكَ الْمَنْزِلَةِ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں نے حکمرانوں کو دیکھا کہ جب وہ منبر سے نیچے اُترتے ہین تو وہ مقام ابراہیم کے پاس آنے سے پہلے حجراسود کا ستلام کرتے ہیں تو کیا آپ کو اس بارے میں کوئی روایت پہنچی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! میں نے دریافت کیا: کیا آپ اسے مستحب قرار دیتے ہیں؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! البتہ حجرا سود کا جتما زیاہد استلام کیا جائے اُتنا ہی زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
جَاءَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ← امْرَأَةٍ مِنْهُمْ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ، ← هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5273
