مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ، وَقَرَأَ غَيْرَهَا · حديث 2629
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَجْزِي عَنِّي فِي كُلِّ رَكْعَةٍ: إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ، لَيْسَ مَعَهَا أُمُّ الْقُرْآنِ فِي الْمَكْتُوبَةِ؟ قَالَ: «لَا، وَلَا سُورَةُ الْبَقَرَةِ» قَالَ: {وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي} [الحجر: 87] قَالَ: «هِيَ السَّبْعُ»، قُلْتُ: فَأَيْنَ السَّابِعَةُ؟ قَالَ: " {بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: 1]، وَهُوَ يُوجِبُ أُمَّ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا میری طرف سے ہر رکعت میں سورہ کوثر کی تلاوت کرنا کفایت کر جائے گی ؟ جبکہ اس کے ساتھ سورہ فاتحہ نہ پڑھی ہو اور یہ فر ض نماز ہو ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں ! اگر تم سورہ بقرہ بھی پڑھ لو تو یہ بھی کفایت نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ہم ے تمہیں دو مرتبہ پڑھی جانے ولای سات آیات عطا ء کی ہیں۔ اور سورہ فاتحہ میں بھی سات آیات ہیں: میں نے دریافت کیا: ساتویں آیت کونسی ہیں؟ اُنہوں نے جواب دیا: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! وہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کو واجب قرار دیتے تھے ۔
{بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: وَهُوَ يُوجِبُ أُمَّ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ ← «هِيَ السَّبْعُ»، قُلْتُ: فَأَيْنَ السَّابِعَةُ؟ ← {وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي} [الحجر: ← «لَا، وَلَا سُورَةُ الْبَقَرَةِ» ← أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ، لَيْسَ مَعَهَا أُمُّ الْقُرْآنِ فِي الْمَكْتُوبَةِ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَجْزِي عَنِّي فِي كُلِّ رَكْعَةٍ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the One Who Did Not Recite the Mother of the Qur’an, and Read Others · Hadith 2629
