مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ سُتْرَةِ الْإِمَامِ سُتْرَةٌ لِمَنْ وَرَاءَهُ · حديث 2313
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: صَلَّيْتُ إِلَى عَصًا خَالِصًا عَلَى الْأَرْضِ ذِرَاعٌ أَوْ أَكْثَرُ، وَوَرَائِي ثَلَاثُونَ رَجُلًا، فَالصَّفُّ طَالِعٌ مِنْ هَهُنَا وَهَهُنَا، أَيَكْفِينِي وَإِيَّاهُمْ مِمَّا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: فَأَجَازَ أَمَامَهُمْ وَوَرَائِي؟ قَالَ: «يَقْطَعُ صَلَاتَهُمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں عصا کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتا ہوں جو زمین سے ایک بالشت یا اس سے زیادہ اُنچا ہوتا ہے میرے پیچھے تیس آدمی موجود ہوں صف اس طرف سے بھی نکلی ہوئی ہے اور اُس طرف سے بھی نکلی ہوئی ہے تو کیا آگے سے گزرے والوں کے لیے یہ سترہ میرے لیے اُن لوگوں کے لیے کافی ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: اگر اُن کا امام میرے پیچھے سے گز جائے ؟ اُنہوں نے فرمایا: یہ اُن کی نماز کو منقطع کر دے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the imam’s jacket is a cover for those behind him · Hadith 2313
