مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي الْمِصْرِ بِغَيْرِ إِقَامَةٍ · حديث 1961
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ: صَلَّى بِأَصْحَابِهِ فِي دَارِهِ بِغَيْرِ إِقَامَةٍ، وَقَالَ: «إِقَامَةُ الْمِصْرِ تَكْفِي»
امام عبدالرزاق امام ابو حنیفہ کے حوالے سے حماد کے حوالے سے ابراہیم نخعی کا یہ بیا ن نقل کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود نے اپنے ساتھیوں کو اپنے گھر میں اقامت کے بغیر نماز پڑھا دی اُنہوں نے یہ فرمایا: شہر میں کہ گئی اقامت کفایت کر جاتی ہے ۔
«إِقَامَةُ الْمِصْرِ تَكْفِي» ← إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ: صَلَّى بِأَصْحَابِهِ فِي دَارِهِ بِغَيْرِ إِقَامَةٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man prays in Egypt without an iqama · Hadith 1961
