مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْقَيْءَ لِلصَّائِمِ · حديث 7547
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: اسْتَقَاءَ إِنْسَانٌ نَاسِيًا، أَوْ جَاهِلًا قَالَ: «لَا يُبْدِلُ ذَلِكَ الْيَوْمَ، وَيُتِمُّهُ» قَالَ: وَقَالَ عَطَاءٌ: «إِنِ اسْتَقَاءَ إِنْسَانٌ عَامِدًا فِي رَمَضَانَ فَقَدْ أَفْطَرَ، وَإِنْ سَهَا فَلَمْ يُفْطِرْ» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ وَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص بھول کر یا لا علمی کی وجہ سے جان بوجھ کر قے کرتا ہے تو عطا ء نے جواب دیا: وہ اُس کی جگہ کسی اور دن روزہ نہیں رکھے گا اور اُس روزہ کو مکمل کر لے گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: عطا ء نے یہ بات بیان کی ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر قے کر دیتا ہے تو اُس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر وہ بھول کر ایسا کرتا ہے تو اُس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔
عَطَاءٍ، ← «لَا يُبْدِلُ ذَلِكَ الْيَوْمَ، وَيُتِمُّهُ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: اسْتَقَاءَ إِنْسَانٌ نَاسِيًا، أَوْ جَاهِلًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of vomiting to one who is fasting · Hadith 7547
