مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَا يَكْرَهُ الصَّائِمُ · حديث 7879
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ: سَمِعَ عُمَرَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ صِيَامِ هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ، يَعْنِي الْفِطْرَ وَالْأَضْحَى قَالَ: وَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَيَوْمُ فِطْرِكُمْ مِنْ صِيَامِكُمْ، وَأَمَّا الْآخَرُ، فَيَوْمٌ تَأْكُلُونَ فِيهِ مِنْ نُسُكِكُمْ "
ابو عبید بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت عمر بن خطاب کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آپ نے ان دونوں میں روزہ رکھنے سے منع کیا ہے یعنی عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کے دن ۔ اُنہوں نے فرمایا: جہاں تک اُن میں سے ایک دن کا تعلق ہے تو یہ وہ دن ہے جس میں تم روزہ رکھنے کے بعد عید الفطر کرتے ہو اور ایک وہ دن ہے جس میں تم اپنی قربانی کا گوشت کھاتے ہو ۔
صِيَامِ هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ، يَعْنِي الْفِطْرَ وَالْأَضْحَى ← رَسُولَ اللهِ نَهَى ← عُمَرَ، ← أبي عبيد مولى عبد الرحمن أنه ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter What is hated by the fasting person · Hadith 7879
