مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابٌ: طِيبُ الْمَرْأَةِ ثُمَّ تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا · حديث 8107
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَرَجَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِهِ مُتَطَيِّبَةً، فَوَجَدَ رِيحَهَا، فَعَلَاهَا بِالدِّرَّةِ، ثُمَّ قَالَ: «تَخْرُجْنَ مُتَطَيِّبَاتٍ، فَيَجِدُ الرِّجَالُ رِيحَكُنَّ، وَإِنَّمَا قُلُوبُ الرِّجَالِ عِنْدَ أُنُوفِهِمْ، اخْرُجْنَ تَفِلَاتٍ»
یحییٰ بن جعدہ بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب کے عہد میں ایک عورت خوشبو لگا کر گھر سے نکلی حضرت عمر کو اُس کی خوشبو محسوس ہوئی تو اُنہوں نے اپنا زرہ بلند کیا پھر اُنہوں نے فرمایا: تم خواتین خوشبو لگا کر نکلتی ہو تاکہ مردوں کو تمہاری خوشبو محسوس ہو ! مردوں کے دل اُن کے ناک کے قریب ہوتے ہیں تم خوشبو لگائے بغیر نکلا کرو ۔
أَبُو الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › Bab: Kind to the woman then she goes out of her house · Hadith 8107
