مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَا يُفْطَرُ مِنْهُ مِنَ الْوَجَعِ · حديث 7568
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مِنْ أَيِّ وَجَعٍ يُفْطَرُ فِي رَمَضَانَ؟ قَالَ: مِنْهُ كُلِّهِ، قُلْتُ يَصُومُ حَتَّى إِذَا أَفْطَرَ؟ قَالَ: «نَعَمْ، كَمَا قَالَ اللَّهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کتنی تکلیف کی وجہ سے رمضان کے مہینہ میں روزہ ترک کر دیا جائے گا ؟ اُنہوں نے فرمایا: ہر قسم کی تکلیف کی وجہ سے کیا جائے گا ۔ میں نے دریافت کیا: اگر آدمی روزہ ترک کر دیتا ہے تو کیا وہ بعد میں روزہ رکھے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے ۔
اللہُ ← نَعَمْ، كَمَا ← مِنْهُ كُلِّهِ، قُلْتُ يَصُومُ حَتَّى إِذَا أَفْطَرَ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مِنْ أَيِّ وَجَعٍ يُفْطَرُ فِي رَمَضَانَ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of pain that breaks the fast · Hadith 7568
