مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْجُرْحِ لَا يُرْقَأُ · حديث 578
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: كَانَتْ بِي دَمَامِيلُ، فَسَأَلْتُ أَبِي عَنْهَا فَقَالَ: «إِنْ كَانَتْ تُرْقَأُ فَاغْسِلْهَا وَتَوَضَّأْ، وَإِنْ كَانَتْ لَا تُرْقَأُ فَتَوَضَّأْ وَصَلِّ، فَإِنْ خَرَجَ شَيْءٌ فَلَا تُبَالِ، فَإِنَّ عُمَرَ قَدْ صَلَّى وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا»
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں : مجھے کچھ پھوڑے نکلے ہوئے تھے میں نے اپنے والد سے دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا : اگر اُن کا مواد نکلنا بند ہو جاتا ہے تو تم اُسے دھو کر وضو کر لو اور اگر وہ بند نہیں ہوتا تو تم وضو کر کے نماز ادا کرو پھر بھی کوئی چیز باہر نکلتی ہے تو تم اس کی فکر نہ کرو کیونکہ حضرت عمر نے نماز ادا کی تھی حالا نکہ اُنکے زخم سے خون بہہ رہا تھا ۔
كَانَتْ بِي دَمَامِيلُ، فَسَأَلْتُ أَبِي عَنْهَا ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the wound is not removed · Hadith 578
