مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ دَخَلَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَرَكَعَ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَى الصَّفِّ · حديث 3376
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ أَبَا بَكْرَةَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَرَكَعَ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَى الصَّفِّ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «زَادَكَ اللَّهُ حِرْصًا فَلَا تَعُدْ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:283]
حسن بصری بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ حضرت ابو بکر مسجد میں داخل ہوئے اما م اُس وقت رکوع کی حالت میں تھا تو وہ صف تک پہنچنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے ۔ نبی اکرمﷺ نے اُن سے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہاری نیکیوں میں اضافہ کرے! دوبارہ ایسے نہ کرنا!
الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one entering and the imam kneeling and kneeling before he came to the row · Hadith 3376
