مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ إِمَامِ قَوْمٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فَلَمْ يَجِدْ مَاءً · حديث 3664
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ إِمَامِ قَوْمٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فَلَمْ يَجِدْ مَاءً يَتَوَضَّأُ بِهِ؟ قَالَ: «يَتَيَمَّمُ وَيَتَقَدَّمُ فَيُصَلِّي بِهِمْ، فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ طَهَّرَهُ»
معمر بیان کرتے ہیں: کہ اُنہوں نے زہری سے ایسے امام کے بارے مین دریافت کیا: جسے جنابت لاحق ہو جاتی ہے اور اُسے پانی نہیں ملتا جس کے ذریعے وہ وضو بھی کر سکے تو زہری نے جواب دیا: وہ امام تیمم کر کت آگے بڑھے گا اور لوگوں کو نماز پڑھائے گا کیانکہ اللہ تعالیٰ نے اُسے پانی عطا ء کر دی ہے ۔
«يَتَيَمَّمُ وَيَتَقَدَّمُ فَيُصَلِّي بِهِمْ، فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ طَهَّرَهُ» ← إِمَامِ قَوْمٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فَلَمْ يَجِدْ مَاءً يَتَوَضَّأُ بِهِ؟ ← سَأَلْتُهُ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the imam of a people who was hit by janaabah and found no water · Hadith 3664
