مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ سُجُودِ الْأَنْفِ · حديث 2970
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، وَلَا أَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا، عَلَى الْجَبْهَةِ وَالْأَنْفِ، ثُمَّ يُمِرُّ يَدَيْهِ عَلَى جَبْهَتِهِ، وَأَنْفِهِ، وَالْكَفَّيْنِ، وَالرُّكْبَتَيْنِ، وَالْقَدَمَيْنِ»
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: مجھے سات اعضا ء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس بات کا حکم دیا گیا ہے کے میں نماز کے دوران اپنے بالوں یا کپڑے کو نہ موڑوں اور پیشانی اور ناک پر سجدہ کروں۔ پھر آپ اپنے ہاتھ اپنی پیشانی اور ناک پر لے گئے اور دونوں ہتھیلیوں دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the nose prostration · Hadith 2970
