مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ امْرَأَتَهُ وَقَدْ رَأَتِ الطُّهْرَ وَلَمْ تَغْتَسِلْ · حديث 1272
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ: {وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ} [البقرة: 222] قَالَ: " لِلنِّسَاءِ طُهْرَانِ: طُهْرُ قَوْلِهِ: {حَتَّى يَطْهُرْنَ} [البقرة: 222] يَقُولُ: إِذَا تَطَهَّرْنَ مِنَ الدَّمِ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلْنَ، وَقَوْلِهِ: {إِذَا تَطَهَّرْنَ} أَيْ إِذَا اغْتَسَلْنَ، وَلَا تَحِلُّ لِزَوْجِهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ يَقُولُ: {فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ} [البقرة: 222] مِنْ حَيْثُ يَخْرُجُ الدَّمُ، فَإِنْ لَمْ يَأْتِهَا مِنْ حَيْثُ أُمِرَ فَلَيْسَ مِنَ التَّوَّابِينَ، وَلَا مِنَ الْمُتَطَهِّرَينَ "
عمر بن حبیب مجاہد کے بارے میں نقل کرتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے : اور تم اُن کے قریب نا جاؤ جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں تو تم جہاں سے چاہو اُن کے پاس جاؤ۔ مجاہد نے فرمایا : عورتوں کے طہر دو قسم کے ہوتے ہیں ایک طہر کا ذکر اللہ تعالیٰ کے ان الفاظ میں ہے یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ یہاں یہ فرما رہا ہے کہ جب وہ غسل کرنے سے پہلے پاک ہو جائیں اور جو دوسرا قول ہے جب وہ پاکی حاصل کر لیں تو اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ غسل کر لیں تو اُس کے شوہر کے لیے اُس وقت تک جائز نہیں ہو گا جب تک وہ غسل نہیں کر لیتی پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: پھر تم اُن عورتوں کے پاس جاؤ جس بارے میں اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ اُس جگہ سے آؤ جہاں سے خون نلکلتا ہے اگر کوئی شخص عورت کے پاس اُس طرح سے نہیں آتا جس طرح اُسے حکم دیا ہے تو ایسا نہ تو توبہ کرنے والا ہو گا اور طہارت کرنے والا ہوگا ۔
لِلنِّسَاءِ طُهْرَانِ: طُهْرُ قَوْلِهِ: ← مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ ← عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › A man’s door afflicts his wife and she has seen her cleanliness and has not taken a bath · Hadith 1272
