مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْحَدَثِ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 1657
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَحْدَثَ الرَّجُلُ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ أَوْ مَسْجِدِهِ فِي الْبَيْتِ عَمْدًا غَيْرَ رَاقِدٍ قَالَ: «أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ لَا يَفْعَلَ»، قُلْتُ: فَفَعَلَ فَهَلْ مِنْ رَشٍّ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک شخص مکہ کی مسجد میں یا اپنے گھر میں موجود نماز کے لیے مخصوص جگہ پر جاب بوجھ کر سوئے بغیر وضو توڑ دیتا ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: مجھے یہ بات زیادہ پسند ہے وہ یہ نہ کرے ۔ میں نے کہا: اگر وہ ایسا کر لیتا ہے تو کیا اُسے پانی چھڑکنا ہوگا؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں!۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter on the event in the mosque · Hadith 1657
