مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ وَصَلِّ عَلَيْهِمْ · حديث 6956
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ {وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَهُمْ} [التوبة: 103] أَبَلَغَكَ مِنْ قَوْلٍ يُقَالُ عِنْدَ أَخْذِ الصَّدَقَةِ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اور تم اُن کے لیے دعائے رحمت کرو بے شک تمہاری دعا اُن کے لیے سکون کا باعث ہوتی ہے ۔ کیا آپ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ اس بارے میں یہ کہا گیا ہے کہ زکوٰۃ کی وصولی کے وقت یہ کہنا چاہیے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں !
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Door and connect them to them · Hadith 6956
