مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَشْتَبِهُ عَلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ أَحْدَثَ أَوْ لَمْ يُحْدِثْ · حديث 533
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عِيَاضُ بْنُ هِلَالٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا شَبَّهَ عَلَى أَحَدِكُمُ الشَّيْطَانُ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ فَقَالَ: أَحْدَثْتَ، فَلْيَقُلْ فِي نَفْسِهِ: كَذَبْتَ، حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا بِأُذُنِهِ، أَوْ يَجِدَ رِيحًا بِأَنْفِهِ، وَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ أَزَادَ أَمْ نَقَصَ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ "
حضرت ابو سعد خدری بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران شیطان اُسے یہ شبہ لاحق کردے اور یہ کہے تمہارا وضو ٹوٹ گیا ہے تو آدمی کو اپنے دل میں یہ کہنا چاہیے کہ تم جھوٹ بول رہے ہو جب تک وہ اپنے کان کے ذریعے نہیں سن لیتا یا اپنی ناک کے ذریعے اُس کی بوُ کو محسوس نہیں کر لیتا ۔ اور جب کوئی شخص نماز ادا کر رہا ہو اور اُسے یہ پتا نہ چلے کہ اُس نے زیادہ رکعاے ادا کی ہیں یا کم ادا کی ہیں تو اُسے بیٹھنے کے دوران دو مرتبہ سجدہ کر لینا چاہیے۔
أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← عِيَاضُ بْنُ هِلَالٍ أَنَّهُ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 533
