مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ تَقْبِيلِ الْمَيِّتِ · حديث 6774
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُحَدِّثُ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَتَى الْبَيْتَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِ عَائِشَةَ، فَكَشَفَ عَنْ وَجْهِهِ بُرْدَ حِبَرَةٍ وَكَانَ مُسَجًّى عَلَيْهِ بِهِ، فَنَظَرَ إِلَى وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَكَبَّ عَلَيْهِ وَقَبَّلَهُ، ثُمَّ قَالَ: «وَاللَّهِ لَا يَجْمَعُ اللَّهُ عَلَيْكَ مَوْتَتَيْنِ، لَقَدْ مِتَّ الْمَوْتَةَ الَّتِي لَا مَوْتَ بَعْدَهَا»
ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عباس نے یہ حدیث بیان کی ہے حضر ت ابو بکر صدیق اُس کے گھر میں آئے جہاں نبی اکرمﷺ کا وصال ہوا تھا اور یہ سیدہ عائشہ کے گھر میں ہوا تھا حضرت ابو بکر صدیق نے نبی اکرمﷺ کے چہرے سے یمنی چادر ہٹائی آپ کو اُس چادر کے ذریعہ ڈھانپ دیا گیا تھا اُنہوں نے نبی اکرمﷺ کے چہرہ مبارک کی طرف دیکھا پھر وہ نبی اکرمﷺ پر جھک گئے اور آپ کو بوسہ دیا پھر وہ بولے : اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ آپ پر دو موتین جمع نہیں کرے گا! آپ اُ س والی موت کا سامنا کر چکے ہیں جس کے بعد کوئی اور موت نہیں آئے گی۔
کَانَ ابْنُ عَبَّاسِ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door to kissing the dead · Hadith 6774
