مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَخْرُجُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ · حديث 4332
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «إِذَا خَرَجَ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، كَمَا لَوْ دَخَلَ الْقَرْيَةَ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ صَلَّى أَرْبَعًا»
سفیان ثور ی فرماتے ہیں: جب کوئی شخص نماز کے وقت میں روانہ ہو تو اُسے دو رکعات ادا کی نی چاہیں جس طرح اگر وہ نماز کے وقت کے دوران اپنی بستی میں داخل ہو جاتا ہے تو دو چار رکعات ادا کرے گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4332
