مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ · حديث 4126
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: لَعَلَّهُ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قِيلَ لَهُ: مَا عَلَامَةُ مَا يُصَلِّي الْمَرِيضُ قَاعِدًا؟ قَالَ: «إِذَا كَانَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَقُومَ لِدُنْيَاهُ فَلْيُصَلِّ قَاعِدًا»
عمرو بن میمون نے اپنے والد کے بارے میں نقل کرتے ہیں: اُ ن سے دریافت کیا گیا : س چیز کی علامت کیا ہے کیا بیمار شخص بیٹھ کر نماز ادا کر سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جب وہ اپنے دنیاوی کاموں کے لیے کھڑا ہونے کی اسطاعت نہ رکھتا ہو تو پھر وہ بیٹھ کر نماز ادا کر سکتا ہے ۔
«إِذَا كَانَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَقُومَ لِدُنْيَاهُ فَلْيُصَلِّ قَاعِدًا» ← قِيلَ لَهُ: مَا عَلَامَةُ مَا يُصَلِّي الْمَرِيضُ قَاعِدًا؟ ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ← الثَّوْرِيُّ ← أَبُو سَعِيدٍ: لَعَلَّهُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4126
