مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ السَّفَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 5536
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَوْ غَيْرِهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَأَى رَجُلًا عَلَيْهِ ثِيَابُ سَفَرٍ بَعْدَمَا قَضَى الْجُمُعَةَ، فَقَالَ: مَا شَأْنُكَ؟ قَالَ: أَرَدْتُ سَفَرًا فَكَرِهْتُ أَنْ أَخْرُجَ حَتَّى أُصَلِّيَ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: إِنَّ الْجُمُعَةَ لَا تْمَنَعُكَ السَّفَرَ مَا لَمْ يَحْضُرْ وَقْتُهَا "
ابن سیرین یا شاید کسی اور شخص نے یہ بات نقل کی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک شخص پر سفر کا لباس دیکھا یہ جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد کی بات ہے تو دریافت کیا: تمہارا کیا معاملہ ہے؟ اُس نے کہا: میں سفر پر جانا چاہ رہا تھا لیکن مجھے یہ اچھا نہیں لگا کہ میں نماز ادا کرنے سے پہلے نکل جاؤں۔ تو حضرت عمر نے اُس سے فرمایا: بے شک جمعہ تمہیں سفر پر نکلنے سے نہیں روکتا جب تک نماز کا وقت نہیں ہوتا ۔
ابْنِ سِيرِينَ، أَوْ غَيْرِهِ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the journey on Friday · Hadith 5536
