مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ مُرُورِهِ تَحْتَ السَّقْفِ · حديث 8089
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَكَانَ يُقَالُ: لَا يَدْخُلُ بَيْتًا، وَلَا يَمُرُّ تَحْتَ سَقْفٍ تَحْتِ عَتَبٍ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَالَهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا یہ بات کہی جاتی ہے کہ معتکف شخص گھر میں داخل نہیں ہو گا اور ایسی چھت کے نیچے سے نہیں گزرے گا جس کے نیچے چوکھٹ ہو اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! ابن جریح بیان کرتے ہیں: عمرو بن دینار نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › The door passing under the roof · Hadith 8089
