مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ دَفْنِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ · حديث 6378
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، أَنَّ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ كَانَ إِذَا دَفَنَ الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ جَمِيعًا يَجْعَلُ الرَّجُلَ فِي الْقَبْرِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، وَيَجْعَلُ الْمَرْأَةَ وَرَاءَهُ فِي الْقَبْرِ "، قَالَ سُلَيْمَانُ: فَإِنْ كَانَا رَجُلَيْنِ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ كَبَّرَ الْإِمَامُ قَالَ: الْأَكْبَرُ إِمَامُ الْأَصْغَرِ
سلیمان بن موسیٰ بیان کرتے ہیں: حضرت واثلہ نے جب مردوں اور عورتوں کو اکٹھے دفن کروا یا تو اُنہوں نے قبر میں مرد قبلہ کی طرف سمت رکھا اور عورت کو قبر میں اُس کے دوسری طرف رکھا۔ سلیمان بیان کرتے ہیں: جب دو آدمی ایک ہی قبر میں دفن کیے جائیں گے تو امام بڑے کو آگے کرے گا ۔ راوی کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ بڑا شخص چھوٹے کا امام ہوتا ہے۔
سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Burial door of a man and a woman · Hadith 6378
