مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ · حديث 978
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْأَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ فِيهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ»
حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : کوئی شخص اپنے غسل کی جگہ پر ہر گز پیشاب نہ کرے کہ اُس نے پھر وہاں وضو بھی کرنا ہو گا زیادہ تر وسو سے اسی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← الْحَسَنِ، ← الْأَشْعَثِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 978
