مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ ذِكْرِ الْقُصَّاصِ · حديث 5400
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: " أَوَّلُ مَنْ قَصَّ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ، اسْتَأَذَنَهُ فِي كُلِّ جُمُعَةٍ مَقَامًا فَأَذِنَ لَهُ، فَكَانَ يَقُومُ قَالَ: ثُمَّ اسْتَزَادَهُ مَقَامًا آخَرَ فَزَادَهُ، فَلَمَّا كَانَ عُثْمَانُ اسْتَزَادَهُ مَقَامًا آخَرَ، فَكَانَ يَقُصُّ فِي الْجُمُعَةِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ "، قَالَ مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ غَيْرَ الزُّهْرِيِّ يَقُولُ: كَانَ عُمَرُ إِذَا مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَقُصُّ أَمَرَّ عَلَى حَلْقِهِ السَّيْفَ
زہری بیان کرتے ہیں: سب سے پہلے حضرت عمر کے عہد مبارک میں حضرت تمیم داری نے قصہ کوئی شروع کیا اُنہوں نے ہر جمعہ کے دن حضرت عمر سے اجازت لینی کہ وہ کسی جگہ پر کھڑے ہوں تو حضرت عمر اُنہیں اجازت دے دیتے تھے وہ کھڑے ہوتے تھے اور پھر یہ کہتے تھے : تھوڑی سی جگہ اور دے دیں ! اس طرح اُنہیں اور جگہ مل جاتی تھی۔ جب حضرت عثمان کا زمانہ آیا تو اُنہوں نے تھوڑی سی جگہ اور مانگی تو وہ ہر جمعہ کے دن تین رتبہ قصہ بیان کرتے تھے۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of the storytelling · Hadith 5400
