مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ مَا يُطَوَّلُ مِنْهَا وَمَا يُحْذَفُ · حديث 3705
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «قَدْ كَانَ يَرْكُدُ فِي الْأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ، وَيُخَفِّفُ الْأُخْرَيَيْنِ، وَكَذَلِكَ فِي الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، وَكُلُّ ذَلِكَ فِي الْقِيَامِ، فَأَمَّا فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ فَلَا»، قُلْتُ: أَفَنَجْعَلُ الْأُخْرَيَيْنِ فِي الْقِيَامِ؟ قَالَ: «أَوْ لَمْ يَتَشَكَّكْ أَمَّا هَذَا فَلَا»
ابن جریح عطا ء کا یہ قول نقل کرتے ہیں: کہ طہر کی پہلی دو رکعات کو چویل کیا جائے گا اور آخری دو رکعات کو مختصر ادا کیا جائے گا مگب اور عشا ء کی نماز میں بھی ایسا ہی کیا جائے گا لیکن یہ صرف قیامت میں ہو گا رکوع یا سجدہ میں ایسا نہیں ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا: کیا قیام میں آخری دو کو ہم بنا لیں گے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: کیا وہ شک کا شکار نہیں ہوا ؟ جہاں تک اس کا تعلق ہے تو یہ نہیں ہو گا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter on prayer: What is lengthened from it and what is omitted · Hadith 3705
