مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ اتِّخَاذِ الرَّجُلِ فِي بَيْتِهِ مَسْجِدًا، وَالصَّلَاةِ · حديث 1533
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: اتَّخِذْ فِي بَيْتِكَ مَسْجِدًا، فَإِنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ قَالَ: «لَا تَتَّخِذُوا بُيُوتَكُمْ مَقَابِرَ، وَاتخِذُوا فِيهَا مَسَاجِدَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے مجھ سے کہا : تم اپنے گھر میں نماز کے لیے جگہ مخصوص کرو کیونکہ حضرت زید بن خالد جہنی یہ فرماتے ہیں: تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ تم اپنے گھر وں کو نماز کے لیے مخصوص کرو۔
«لَا تَتَّخِذُوا بُيُوتَكُمْ مَقَابِرَ، وَاتخِذُوا فِيهَا مَسَاجِدَ» ← لِي عَطَاءٌ: اتَّخِذْ فِي بَيْتِكَ مَسْجِدًا، فَإِنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1533
