مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ هَلْ تُقْضَى السَّجْدَةُ · حديث 5934
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَقَرَأَ قَاصٌّ بِسَجْدَةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ فَصَاحَ عَلَيْهِ ابْنُ عُمَرَ فَسَجَدَ الْقَاصُّ وَلَمْ يَسْجُدِ ابْنُ عُمَرَ، فَلَمَّا طَلَعَتِ الشَّمْسُ قَضَاهَا ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: «سَجَدَهَا». وَقَالَ الثَّوْرِيُّ: «تُقْضَى السَّجْدَةُ إِذَا سَمِعْتَهَا وَلَمْ تَسْجُدْهَا»
مغیرہ بن حکیم بیان کرتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن عمر کے ساتھ تھا اُن کا گزر ایک واعظ کے پاس سے ہوا تو اُس نے صبح کی نماز کے بعد آیت سجدہ تلاوت کی ۔ حضرت عبداللہ بن عمر نے بلند آواز میں پکارا لیکن وہ واعظ سجدہ میں چلا گیا ۔ حضرت عبداللہ بن عمر نے سجدہ تلاوت نہیں کیا جب سورج نکل آیا تو حضرت عبداللہ بن عمر نے اس کی قضا ء کی ۔ وہ فرماتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر نے دو سجدہ کیا تھا ۔ سفیان ثوری کہتے ہیں: اگر تم آیت سجدہ کی تلات سننے کے بعد سجدہ نہیں کرتے تو تم اُس کی قضا ء کرو گے۔
الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ ← يَحْيَى بْنُ شُرَحْبِيلَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5934
