مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي السَّيْفِ الْمُحَلَّى · حديث 1526
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: السُّيُوفُ الْمُحَلَّاةُ أُصَلِّي فِيهَا؟ قَالَ: «أَكْرَهُهَا بِمَكَّةَ، وَأَمَّا بِغَيْرِهَا فَلَا أَكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ فِيهَا»، قُلْتُ: وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي مَخَافَةٍ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : وہ تلواریں جو آراست کی گئی ہیں کیا میں اُنہیں لٹکا کر نماز ادا کر سکتا ہوں : تو عطا ء نے کیا : مکہ یں میں اسے مکروہ قرار دیتا ہوں البتہ مکہ کے علاوہ میں میں اُنہیں پہن کر نماز ادا کرنے کو مکروہ قرار دیتا ہوں۔ میں نے دریافت کیا : اگر اس میں اندیشہ نہ ہو؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s door praying in the sword sword · Hadith 1526
