مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ النَّعْشِ وَالِاسْتِغْفَارِ · حديث 6236
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَنْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِهِ لِنَعْشِ الْمَرْأَةِ؟ قَالَ: «أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ، حَسِبْتُ أَنَّهَا رَأَتْ ذَلِكَ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: خاتون کی میت کے لیے چار پائی کا طریقہ سب سے پہلے کس نے شروع کیا تھا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: سیدہ اسما بن عمیس نے میرا خیال ہے کہ اُنہوں نے حبشہ کی سر زمین پر یہ چیز دیکھی تھی۔
«أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ، حَسِبْتُ أَنَّهَا رَأَتْ ذَلِكَ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَنْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِهِ لِنَعْشِ الْمَرْأَةِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of recovery and seeking forgiveness · Hadith 6236
