مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ فِي الصَّلَاةِ فَيَخْشَى أَنْ يَذْهَبَ دَابَّتُهُ أَوْ يَرَى الَّذِي يَخَافُهُ · حديث 3288
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ كَانَ يُصَلِّي فَأَشْفَقَ أَنْ يَذْهَبَ دَابَّتُهُ أَوْ أَغَارَ عَلَيْهَا السَّبُعُ؟ قَالَا: «يَنْصَرِفُ»، قِيلَ: أَفَيُتِمُّ عَلَى مَا قَدْ صَلَّى؟ قَالَ مَعْمَرٌ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا وَلَّى ظَهْرَهُ الْقِبْلَةَ اسْتَأْنَفَ الصَّلَاةَ»
حسن بصری اور قتادہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو نماز ادا کر رہا ہو اور اُسے یہ اندیشہ ہو کہ اُس کی سواری چلی جائے گی یا درندے اُس پر حملہ کر دے گا تو یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: وہ نماز ختم کر دے گا ۔ اُن سے دریافت کیا: اُس نے جو نماز ادا کی تھی کیا وہ اسی کی بنیاد پر اسے مکمل کرے گا ۔ معمر بیا ن کرتے ہیں: عمرو نے حسن کے بارے میں یہ نقل کیا ہے وہ یہ فرماتے ہیں: اگر اُس نے قبلہ کی طرف پشت کر لی ہو تو وہ نئے سرے سے نماز پڑھے گا ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3288
