مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ الْمُعَوِّذَاتِ · حديث 6039
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ جُهَيْنَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: «بَيْنَا أَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَاتٌ لَمْ أَسْمَعْ مِثْلَهُنَّ وَلَمْ أَرَ مِثْلَهُنَّ الْمُعَوِّذَتَيْنِ»
حضرت عتبہ بن عامر جہنی بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں نبی اکرمﷺ کے ساتھ سفر کر رہا تھا آپ پر کچھ آیات نازل ہوئیں جن کی مانند نہ میں نے کبھی سنا اور نہ کبھی میں نے دیکھ وہ معوذتین ہیں۔
عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← رَجُلٍ مِنْ جُهَيْنَةَ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Virtues of the Qur’an › The section of the woman's salvation · Hadith 6039
