مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ · حديث 875
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ لِامْرِئٍ بِأَرْضٍ بَارِدَةٍ بِالشَّامِ رُخْصَةٌ فِي أَنْ لَا يُنَقِّيَ وَلَا يُسْبِغَ الْوُضُوءَ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جرین بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ئ سے دریافت کیا : کوئی ایسا شخص جو شام میں کسی ٹھنڈے علاقے میں رہتا ہو کیا اُس کے لیے کوئی ایسی رخصت ہے کہ وہ اچھی طرح سے وضو نہ کرے ؟ اُنہو ں نے جواب دیا : جی نہیں !
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 875
