مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الِاسْتِغْفَارِ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ · حديث 3122
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَسْتَغْفِرُ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ؟ قَالَ: " نَعَمْ، قَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ فَإِنَّ ذَلِكَ الْوَاجِبُ عَلَى النَّاسِ، قَالَ اللَّهُ لِنَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {اسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} [محمد: 19] " قُلْتُ: أَفَتَدَعُ ذَلِكَ فِي الْمَكْتُوبَةِ أَبَدًا؟ قَالَ: «لَا» قُلْتُ: فَبِمَنْ تَبْدَأُ، بِنَفْسِكَ أَمْ بِالْمُؤْمِنِينَ؟ قَالَ: " بَلْ بِنَفْسِي كَمَا قَالَ اللَّهُ: {وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} [محمد: 19] "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا: کیا میں مؤمن مردوں اور مؤمن خواتین کے لیے دعائے مغفرت کروں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! نبی اکرمﷺ نے اس بات کا حکم دیا ہے اور لوگوں پر یہ لازم ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی اکرمﷺ سے فرمایا: تم اپنے ذنب اور مؤمن مردوں اور مؤمن خواتین کے لیے دعائے مغفرت کرو ۔ ابن جریح بیان کرے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا: کیا میں فرض نماز میں اس پر ہمیشہ عمل کروں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں ! میں نے دریافت کیا : آپ پہلے کس کا ذکر کریں گے اپنی ذات کا یا اپنے اہل ایمان کا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں پہلے اپنی ذات کا ذکر کروں گا جس طرح نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہے: تم اپنے ذب اور مؤمن مردوں اور مؤمن خواتین کے لیے دعائے مغفرت کرو ۔
بَلْ بِنَفْسِي، كَمَا ← «لَا» قُلْتُ: فَبِمَنْ تَبْدَأُ، بِنَفْسِكَ أَمْ ← اللَّهُ لِنَبِيِّهِ قُلْتُ: أَفَتَدَعُ ذَلِكَ فِي الْمَكْتُوبَةِ أَبَدًا؟ ← نَعَمْ،قَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ بِذَلِكَ، فَإِنَّ ذَلِكَ الْوَاجِبُ عَلَى النَّاسِ، ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَسْتَغْفِرُ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالمُؤْمِنَاتِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on seeking forgiveness for believers and men and women · Hadith 3122
